وزیرداخلہ چوہدری نثار کا پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کے آغاز کا اعلان کردیا گیا ہے۔نادرا ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اگلے برس مارچ تک… Continue 23reading وزیرداخلہ چوہدری نثار کا پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس شروع کرنے کا اعلان











































