ملتان :ڈاکو 5گھروں سے زیوارت اور نقدی لوٹ کر فرار
ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں ایک درجن سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے ایک ہی وقت میں 5 گھروں کے افراد کو یرغمال بنا کر سونے کے زیورات اور نقدی لوٹی اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے علاقہ چاہ باڑی والا میں پیش آئی ، جہاں 15 کے قریب… Continue 23reading ملتان :ڈاکو 5گھروں سے زیوارت اور نقدی لوٹ کر فرار











































