نریندر مودی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد زیر زمین انتہا پسند وں کو باہر آنے کا موقع ملا ہے‘ خورشید قصوری
لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ اگر انتہا پسندی کی صورتحال بر قرار رہی تونریندر مودی کے بھارت میں ترقی کے وعدے کبھی پورے نہیں ہو سکیں گے ،نریندر مودی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد زیر زمین انتہا پسند وں کو باہر آنے کا موقع ملا ہے ،بھارتی وزیر… Continue 23reading نریندر مودی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد زیر زمین انتہا پسند وں کو باہر آنے کا موقع ملا ہے‘ خورشید قصوری