نادرااسلام آباد کے 450 ملازمین کنٹریکٹ ختم ہونے پر فارغ
اسلام آبا(نیوزڈیسک) نادرااسلام آباد میں خدمات سرانجام دینے والے 450 ملازمین کنٹریکٹ ختم ہونے پر فارغ ہو گئے،ان کے کنٹرکٹ میں اضافہ نہیں کیا گیا۔نادرااسلام آباد سے فارغ ہونے والوں میں جونیئر اہلکارسےلےکراسسٹنٹ ڈائریکٹرعہدے تک کے ملازمین شامل ہیں۔











































