بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن
کراچی (نیوزڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے مطالبے پر بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم یہ تعداد کتنی ہوگی اور کہاں تعینات کیا جائے گا اس کا فیصلہ حکومت سندھ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن