واشنگٹن پاکستان میں جمہوریت کی مدد نہیں کرتا، امریکی جریدہ
کراچی(نیوز ڈیسک)امریکی جریدے”فارن پالیسی “ نےاپنی حالیہ رپورٹ بموضوع ”واشنگٹن پاکستان میں جمہوریت کی مدد نہیں کرتا“ میں لکھا کہ اسلام آباد کی جانب امریکی پالیسیاں پاکستان میں سول ملٹری عدم توازن میں اضافہ کرتی ہیں۔جنگ رپورٹر رفیق مانگٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ واشنگٹن پاکستان میں جمہوریت کو تقویت دینے میں… Continue 23reading واشنگٹن پاکستان میں جمہوریت کی مدد نہیں کرتا، امریکی جریدہ