کراچی ،سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلرز کے سنسنی خیز انکشافات
کراچی (این این آئی)سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر کامران عرف کامی اور عاطف دوران تفتیش سنسنی خیزانکشافات کیئے ہیں۔دونوں ٹارگٹ کلرزنے21افرادکو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے بیشتر ٹارگٹ کلنگ سیاسی مخالفین اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی کی ہے۔پولیس کو ٹارگٹ کلر کامران… Continue 23reading کراچی ،سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلرز کے سنسنی خیز انکشافات