ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ایف سی جوانوں نے جان پر کھیل کر ڈیرہ بگٹی کے عوام کو بڑی تباہی سے بچا لیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ایف سی جوانوں نے جان پر کھیل کر ڈیرہ بگٹی کے عوام کو بڑی تباہی سے بچا لیا

ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک)ڈیرہ بگٹی ایف سی جوانوں نے جان پر کھیل کر ڈیرہ بگٹی کے عوام کو ایک بڑے تباہی سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقہ پھلی میں نا معلوم دہشتگروں نے چالیس کلو بارودی مواد ، دو راکٹ لانیچر ، 150کلو ڈیٹو تار بچھا رکھی تھی جو کہ خدا نا… Continue 23reading ایف سی جوانوں نے جان پر کھیل کر ڈیرہ بگٹی کے عوام کو بڑی تباہی سے بچا لیا

کوہاٹ میں آسمان سے برسنے والے ”رس گلوں“ نے درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کوہاٹ میں آسمان سے برسنے والے ”رس گلوں“ نے درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے

کوہاٹ(نیوزڈیسک)کوہاٹ میں گزشتہ رات ژالہ باری کا چالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، تیزطوفانی بارش اور رس گلے کے سائز کے اولے پڑنے سے درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ بیس سے زائد افراد زخمی اور درجنوں پرندے بھی ہلاک ہوگئے، تیز طوفانی بارش سے ہنگو روڈ اور پنڈی روڈ بجلی کی تاریں گرنے کی… Continue 23reading کوہاٹ میں آسمان سے برسنے والے ”رس گلوں“ نے درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے

شیوسیناکے پیچھے کس کاہاتھ ہے بھانڈہ پھوٹ گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

شیوسیناکے پیچھے کس کاہاتھ ہے بھانڈہ پھوٹ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شیوسیناکے پیچھے کس کاہاتھ ہے بھانڈہ پھوٹ گیا.اہم وفاقی وزیرنے بھارت میں شیوسیناکی دہشتگردی کے محرک کابتادیا۔وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارتی انتہاپسندی کا نوٹس لینا چاہئے، شیوسینا کی کارروائیوں کے پیچھے شاید نریندر مودی خود ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ خودمختار نہیں تو ہمیں پی سی بی کے… Continue 23reading شیوسیناکے پیچھے کس کاہاتھ ہے بھانڈہ پھوٹ گیا

مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہو لڈر ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہو لڈر ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

لاہو(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹ ہو لڈر جمیل احمد منج نے ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا.جبکہ ان دنوں وزیراعظم پاکستان امریکہ کے تین روزہ دورے پرہیں جبکہ تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ووٹر ز لسٹوں میں بے ضابطگیاں کر… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہو لڈر ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

شیوسینا کی غنڈہ گردی کیخلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

شیوسینا کی غنڈہ گردی کیخلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

لاہور/سیالکوٹ/فیصل آبا(نیوزڈیسک) بھارت میں شیوسینا کی غنڈہ گردی کیخلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ہندو انتہا پسندوں کیخلاف نعرے لگائے گئے ، شائقین کرکٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی کے مقابلوں کو بھارت کی بجائے پاکستان میں منتقل کرے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ شائقین… Continue 23reading شیوسینا کی غنڈہ گردی کیخلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

پاکپتن ،عابدشیرعلی کی بابافریدالدین گنج شکرکے دربارپرحاضری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پاکپتن ،عابدشیرعلی کی بابافریدالدین گنج شکرکے دربارپرحاضری

اکپتن (نیوزڈیسک)پاکپتن ،عابدشیرعلی کی بابافریدالدین گنج شکرکے دربارپرحاضری ,برصغیر پاک وہند کے عظیم روحانی و صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے پندرہ روزہ 773 ویں سالانہ عرس کی تقریبات اس وقت نکتہ عروج پر پہنچ گئیں جب سجادہ نشین دیوان مودودمسعود نے بہشتی دروازہ کا قفل کھولا۔ اس موقع پر دیگر… Continue 23reading پاکپتن ،عابدشیرعلی کی بابافریدالدین گنج شکرکے دربارپرحاضری

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ پرصوبائی حکومت کا عائد کردہ ٹیکس کیخلاف دائر درخواست پر حکم امتناعی جاری دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ پرصوبائی حکومت کا عائد کردہ ٹیکس کیخلاف دائر درخواست پر حکم امتناعی جاری دیا

پشاور(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید اور جسٹس یونس تھہیم پر مشتمل دو رکنی بنچ نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے دائر رٹ کی سماعت کی – جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ پر لگائے گئے نئے 9.5 فیصد ٹیکس کی وصولی کو چیلنج کیا گیا تھا-سینئر قانون دان بیرسٹر بابر… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ پرصوبائی حکومت کا عائد کردہ ٹیکس کیخلاف دائر درخواست پر حکم امتناعی جاری دیا

پی ایس او کے سینیئر جنرل منیجر نوید زبیری کرپشن کے الزام میں گرفتار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پی ایس او کے سینیئر جنرل منیجر نوید زبیری کرپشن کے الزام میں گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان اسٹیٹ آئل کے پی ایس او سینیئر جنرل منیجر نوید عالم زبیری کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کے اہلکاروں نے پاکستان اسٹیٹ آئل کے صدر دفتر پر چھاپہ مار کر ادارے کے سینیئر… Continue 23reading پی ایس او کے سینیئر جنرل منیجر نوید زبیری کرپشن کے الزام میں گرفتار

محرام الحرام کے موقع پر پاکستان کے 62شہروں میں موبائیل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

محرام الحرام کے موقع پر پاکستان کے 62شہروں میں موبائیل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محرام الحرام کے موقع پر پاکستان کے 62شہروں میں موبائیل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے.وفاقی وزارت داخلہ کے ذارئع کے مطابق چاروں صوبوں کی سفارش پر 9 اور 10محرم الحرام کو پاکستان کے 62شہروں میں موبائیل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے… Continue 23reading محرام الحرام کے موقع پر پاکستان کے 62شہروں میں موبائیل سروس بند رکھنے کا فیصلہ