ترکی کے بعدسعودی عرب ،پاکستان کی جنگی تیاریاں شروع
جہلم (نیوزڈیسک)پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں ختم جبکہ پاکستان اور سعودی عرب کی دہشت گردی کےخلاف مشترکہ فوجی مشقیں جہلم کے قریب پبی میں واقع دہشت گردی کے خاتمے کے قومی مرکز میں شروع ہوگئی ہیں۔الشہاب ون نامی یہ مشقیں اگلے بارہ روزہ تک جاری رہیں گی، جس میں سعودی اسپیشل فورس کا… Continue 23reading ترکی کے بعدسعودی عرب ،پاکستان کی جنگی تیاریاں شروع