شعبہ توانائی‘پیپلز پارٹی کی کارکردگی زیادہ بہتر تھی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک تھنک ٹینک نے وزارت پانی و بجلی اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے توانائی کے شعبے میں بہتری کے دعوو¿ں کو چیلنج کرتے ہوئے اس شعبے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سابقہ حکومت کو بہتر قرار دیا ہے۔انسٹیٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز (آئی پی آر) کی تازہ رپورٹ میں… Continue 23reading شعبہ توانائی‘پیپلز پارٹی کی کارکردگی زیادہ بہتر تھی