پاکستان‘ تعلیمی بجٹ 2018 میں دوگنا کرنے پر اتفاق
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کی خاتون اول مشعل اوباما نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے تعلیمی اخراجات کو دو فیصد سے بڑھا کر 2018 میں چار فیصد تک کرنے پر اتفاق کیا ہے۔جس کے جواب میں انھوں نے پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے مزید 7 کروڑ ڈالر کی اضافی رقم فراہم کرنے کا اعلان… Continue 23reading پاکستان‘ تعلیمی بجٹ 2018 میں دوگنا کرنے پر اتفاق