منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا ایک اور اہم فیصلہ،حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان کا ایک اور اہم فیصلہ،حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کا ایک اور اہم فیصلہ،حکومت کو مشکل میں ڈال دیا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم کو تقویت دینے کے لئے انتخابی مہم کے آخری ایام میں خود میدان میں اتریں گے، اس ضمن میں عمران خان اٹھائیس اکتوبر کو… Continue 23reading عمران خان کا ایک اور اہم فیصلہ،حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

کے پی کے ،بائیو میٹرک مشینیں خراب، ملازمین کے وارے نیارے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

کے پی کے ،بائیو میٹرک مشینیں خراب، ملازمین کے وارے نیارے

پشاور(نیو ز ڈیسک) تبدیلی کا نعرہ لگانے والی خیبر پختونخوا حکومت کا یہ عالم ہے کہ سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے نصب بائیو میٹرک مشینیں گزشتہ کئی ماہ سے خراب پڑی ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے تمام دفاتر میں… Continue 23reading کے پی کے ،بائیو میٹرک مشینیں خراب، ملازمین کے وارے نیارے

مخدوم امین فہیم کی طبیعت بگڑگئی، پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

مخدوم امین فہیم کی طبیعت بگڑگئی، پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

دبئی(نیوز ڈیسک) مخدوم امین فہیم کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے اور انہوں نے پاکستان منتقل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے جس پر ائیربس کے انتظامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امین فہیم کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور لندن میں زیر علاج تھے جہاں ان کے علاج… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کی طبیعت بگڑگئی، پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

لاہور ‘تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر کو ہٹادیاگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

لاہور ‘تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر کو ہٹادیاگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی لاہور ویمن ونگ کی صدر ڈاکٹرز زرقاکو عہدے سے برطرف کردیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹرز رقا کو ناقص کارکردگی کی بنا ءپر برطرف کردیاگیاان کی جگہ پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت نے روبینہ جمیل کو لاہور کی صدر نامزد کردیاہے ۔

سردی آگئی ، پنجاب اور کے پی کے میں بارش سے موسم خوشگوار

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

سردی آگئی ، پنجاب اور کے پی کے میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور (نیوز ڈیسک)بارش سے پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خوشگوار جبکہ کشمیر سمیت دیگر بالائی علاقوں میں ژالہ باری اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی تبدیلی کا یہ سلسلہ آئندہ 48 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے جس سے… Continue 23reading سردی آگئی ، پنجاب اور کے پی کے میں بارش سے موسم خوشگوار

جاپان کی پاکستان سے پولیو خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

جاپان کی پاکستان سے پولیو خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جاپانی اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل ڈائٹ ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے وفد نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے 50لاکھ ڈالر فراہم کررہے ہیں آئندہ بھی تعاون جاری رکھیں گے، امید ہے پاکستانی حکومت پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم کر کے ان کی حفاظت یقینی بنائے گی،پولیو… Continue 23reading جاپان کی پاکستان سے پولیو خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر میں فائرنگ ،3 پاکستانی شہری زخمی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر میں فائرنگ ،3 پاکستانی شہری زخمی

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ایک بارپھرشروع ہوگیاہے اور اتوار کی شب اس نے ایک بار پھر شکر گڑھ سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 3 پاکستانی شہر ی زخمی ہوگئے ہیں ۔مقامی میڈیا کے… Continue 23reading بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر میں فائرنگ ،3 پاکستانی شہری زخمی

امریکہ کو جنرل راحیل شریف کاانتظار

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ کو جنرل راحیل شریف کاانتظار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف ان دنوں سرکاری دورے پر امریکہ میں ہےں تاہم امریکی حکومت کو نواز شریف سے زیادہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے آئندہ ماہ دورے کا انتظار ہے جو انہیں پاکستان کے اہم معاملات میں فیصلہ کن اتھارٹی سمجھتی ہے۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں اعلیٰ حکام اور… Continue 23reading امریکہ کو جنرل راحیل شریف کاانتظار