ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پرویزمشرف کے اقتدار کیلئے بینظیر بھٹوکو راستے سے ہٹایا گیا: بشیر ریاض

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

پرویزمشرف کے اقتدار کیلئے بینظیر بھٹوکو راستے سے ہٹایا گیا: بشیر ریاض

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بےنظیر بھٹو کی زندگی تک ان کے خصوصی معاون اور بیرون ملک ترجمان بشیر ریاض نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض غیر ملکی قوتیں جنرل مشرف کو مزید دس سال تک برسراقتدار رکھنا چاہتی تھیں جس میں بے نظیر بھٹو رکاوٹ تھیں جس کیلئے انہیں راستے سے ہٹادیا گیا، اسی بنیاد… Continue 23reading پرویزمشرف کے اقتدار کیلئے بینظیر بھٹوکو راستے سے ہٹایا گیا: بشیر ریاض

پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے انصاف نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے انصاف نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لاہور (اے این این) این اے 122میں انتخابی اخراجات کی حد سے تجاوز کے الزام میں پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے جواب نہ ملنے کی صورت میں لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے علیم خان اور مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق کے انتخابی اخراجات کے تخمینے جمع کرانے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے انصاف نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لاہور ضمنی انتخابات، امیر جماعت اسلامی کی تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کےلئے معذرت

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

لاہور ضمنی انتخابات، امیر جماعت اسلامی کی تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کےلئے معذرت

لاہور(اے این این) این اے 122میں ضمنی انتخابات کے لئے سیاسی جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے اور اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے رہنماو¿ں کی دوسری جماعتوں کی ہمدردی کے لئے ملاقاتیں کی جا رہی ہیں اور اسی سلسلے جب آج پی ٹی آئی کا وفد منصورہ پہنچا تو امیر… Continue 23reading لاہور ضمنی انتخابات، امیر جماعت اسلامی کی تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کےلئے معذرت

نیپرا رپورٹ نے وفاقی حکومت کی کوتائیوں کے پول کھول دیئے ،بلاول بھٹو

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

نیپرا رپورٹ نے وفاقی حکومت کی کوتائیوں کے پول کھول دیئے ،بلاول بھٹو

کراچی (آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیپرا رپورٹ نے وفاقی حکومت کی کوتائیوں کے پول کھول کر رکھ دیئے ہیں ۔ پاور کمپنیاں اپنی نااہلی چھپا رہی ہیں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود حکومت بجلی سستی نہ کرکے عوام سے ناانصافی کر رہی… Continue 23reading نیپرا رپورٹ نے وفاقی حکومت کی کوتائیوں کے پول کھول دیئے ،بلاول بھٹو

کراچی؛رینجرز کی سرکاری محکموں کے ملازمین کی حاضری کےلئے بائیومیٹرک سسٹم نصب کرنے کی تجویز

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

کراچی؛رینجرز کی سرکاری محکموں کے ملازمین کی حاضری کےلئے بائیومیٹرک سسٹم نصب کرنے کی تجویز

کراچی(آن لائن)رینجرز کی جانب سے سندھ کے سرکاری محکموں کے ملازمین کی حاضری کے لئے بائیومیٹرک سسٹم نصب کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بائیومیٹرک سسٹم سے گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی ہوگی اور قومی خزانے کو نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔سندھ میں رینجرز نے… Continue 23reading کراچی؛رینجرز کی سرکاری محکموں کے ملازمین کی حاضری کےلئے بائیومیٹرک سسٹم نصب کرنے کی تجویز

ناقص کارکردگی دکھانےوالے وفاقی وزراءاور افسران کو ہٹانے کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

ناقص کارکردگی دکھانےوالے وفاقی وزراءاور افسران کو ہٹانے کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد (آن لائن) دو سال سے ناقص کارکردگی دکھانے والے وفاقی وزراءاور افسران کو ہٹانے کا فیصلہ رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ نے رپورٹ مانگی تھی عید کی تعطیلات کی وجہ سے 5 اکتوبر تک مہلت دی گئی تھی۔ متعلقہ سیکرٹریز کے دستخطوں سے آنے والی رپورٹس کا جائزہ وزیراعظم… Continue 23reading ناقص کارکردگی دکھانےوالے وفاقی وزراءاور افسران کو ہٹانے کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع

ملک کی اہم ترین شخصیات کی زندگی کو لاحق خطرات میں اضافہ ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

ملک کی اہم ترین شخصیات کی زندگی کو لاحق خطرات میں اضافہ ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (آن لائن) ملک کی اہم ترین شخصیات کی زندگی کو لاحق خطرات میں اضافہ کی وجہ سے مذکورہ شخصیات کو سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ، وزیر داخلہ چودھری نثار ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، قومی وطن… Continue 23reading ملک کی اہم ترین شخصیات کی زندگی کو لاحق خطرات میں اضافہ ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت

این اے 122 پہلے بھی میرا تھا اور میرا ہی رہے گا ، ایاز صادق

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 پہلے بھی میرا تھا اور میرا ہی رہے گا ، ایاز صادق

لاہور (آن لائن)سابق سپیکر اور این اے 122 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ایاز صادق نے کہا ہے کہ این اے 122 پہلے بھی میرا تھا اور میرا ہی رہے گا ۔ ضمنی انتخاب میں عمران خان اور علیم خان سے مقابلہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق سپیکر اور این اے 122… Continue 23reading این اے 122 پہلے بھی میرا تھا اور میرا ہی رہے گا ، ایاز صادق

الطاف حسین سے بغاوت کرنے والوں کا اپنی طرز سیاست تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

الطاف حسین سے بغاوت کرنے والوں کا اپنی طرز سیاست تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے باغی ہونے والے درجنوں ارکان پارلیمنٹ سمیت سینکڑوں خواتین و حضرات نے مستقبل کے لئے ترجیحات مرتب کرنا شروع کر دی ۔ بعض سینئر رہنماﺅں کی قیادت میں الطاف حسین سے بغاوت کرنے والوں نے عوام میں دوبارہ مقبولیت کے لئے اپنی طرز… Continue 23reading الطاف حسین سے بغاوت کرنے والوں کا اپنی طرز سیاست تبدیل کرنے کا فیصلہ