ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

راجن پور‘ڈاکووں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، 1کانسٹیبل جاں بحق

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

راجن پور‘ڈاکووں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، 1کانسٹیبل جاں بحق

راجن پور(نیوز ڈیسک)راجن پور کچے کے علاقے میں اشہاری ڈاکووں کے خلاف پولیس کا آپریشن مقابلے میں بدل گیا۔ جس میں 1کانسٹیبل جاں بحق اور سب انسپکٹر سمیت 3اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈاکووں نے 3پولیس چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ڈی پی او زاہد محمود گوندل کے مطابق راجن پور کے کچے کے علاقے بنگلہ اچھا… Continue 23reading راجن پور‘ڈاکووں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، 1کانسٹیبل جاں بحق

عمران خان 63برس کے ہوگئے، اہلیہ کی شوہر کو مبارک باد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان 63برس کے ہوگئے، اہلیہ کی شوہر کو مبارک باد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج اپنی 63ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ جس پر ان کی اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہیں مبارک باد بھی دی ہے۔ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان نے کہا ہے کہ خان صاحب آج 63برس کے ہوگئے، اللہ انہیں صحت اور… Continue 23reading عمران خان 63برس کے ہوگئے، اہلیہ کی شوہر کو مبارک باد

حکومت اور پالپا کے مذاکرات کا پہلا دور ناکام

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

حکومت اور پالپا کے مذاکرات کا پہلا دور ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت اورپائلٹوں کی تنظیم پالپا کے درمیان پروازوں کی مکمل بحالی کے لیے چار گھنٹے تک جاری رہنے والا مذاکرات کا پہلا دورناکام ہوگیا۔ پالپا نے پروازوں کی جزوی ہڑتال ختم کرنے سے انکار کردیا۔ فریقین کل مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کریں گے۔ حکومت کی طرف سے مذاکرات کی سربراہی وزیراعظم کے… Continue 23reading حکومت اور پالپا کے مذاکرات کا پہلا دور ناکام

سعودی عرب میں بھارت نے سازش کے تحت گرفتارکرایا،زیدحامد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں بھارت نے سازش کے تحت گرفتارکرایا،زیدحامد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے پاکستانی دانشور زید حامد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ۔ نوائے وقت سے بات چیت میں زید حامد نے کہا کہ انہیں بھارت نے ایک سازش کے ذریعے گرفتار کرایا تھا لیکن جب سعودی حکام نے تحقیقات کی تو مجھے رہا کردیا گیا۔ زید حامد وطن… Continue 23reading سعودی عرب میں بھارت نے سازش کے تحت گرفتارکرایا،زیدحامد

شجاع خانزادہ کی نشست،میدان سج گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

شجاع خانزادہ کی نشست،میدان سج گیا

لاہور(نیوزڈیسک)شجاع خانزادہ کی نشست،میدان سج گیا،آخری وکٹ نے نہ گرنے کا تہیہ کرلیا،صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی شہادت سے خالی ہونے والی نشست پی پی 16پر ضمنی انتخاب کل ( منگل ) کو ہوگا،حلقے کے معززین نے شجاع خانزادہ کے صاحبزادے جہانگیر خانزادہ کے مد مقابل کھڑے واحد آزاد امیدوار کو دستبردار… Continue 23reading شجاع خانزادہ کی نشست،میدان سج گیا

ترکی روس کے سامنے ڈٹ گیا،انتباہ جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

ترکی روس کے سامنے ڈٹ گیا،انتباہ جاری

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام میں روسی عسکری مداخلت ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے اتوار کے دن ماسکو حکومت کو خبردار کیا کہ یوں روس علاقائی سطح پر تنہا ہو سکتا ہے۔ ایردوآن نے کہا کہ روس ایک سنگین غلطی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ روسی جنگی طیاروں نے شام… Continue 23reading ترکی روس کے سامنے ڈٹ گیا،انتباہ جاری

سانحہ منیٰ کے شہداءکی اجتماعی قبریں -سعودی حکام کا موقف سامنے آگیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ کے شہداءکی اجتماعی قبریں -سعودی حکام کا موقف سامنے آگیا

منیٰ /فیصل آباد(نیوزڈیسک) فیصل آباد کی نسیم اختر کی شہادت کی بھی تصدیق ہوگئی ¾ سانحہ منیٰ کے پاکستانی شہداءکی تعداد 61 تک جاپہنچی،فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ کی رہائشی 65 سالہ نسیم اختر لاہور کے ایک گروپ کےساتھ فریضہ حج کیلئے گئیں تھیں اور سانحہ منی کے بعد سے لاپتہ ہو گئیںجنہیں مکہ مکرمہ… Continue 23reading سانحہ منیٰ کے شہداءکی اجتماعی قبریں -سعودی حکام کا موقف سامنے آگیا

نواز شریف کیلئے امریکی کانگریس میں قرار داد پیش کر نے کا فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف کیلئے امریکی کانگریس میں قرار داد پیش کر نے کا فیصلہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی رکن شیلا جیکسن نے وزیر اعظم نواز شریف کے اکتوبر کے آخر میں دورے پر شایان شان استقبال اور خیرمقدم بارے کانگریس میں قراداد پیش کر نے کا فیصلہ کرلیا وزیر اعظم محمد نواز شریف اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں امریکا کادورہ کرینگے ۔وہ یہ دورہ امریکی صدر باراک… Continue 23reading نواز شریف کیلئے امریکی کانگریس میں قرار داد پیش کر نے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن،عمران خان نے فوجی اہلکاروں کی ”خاص جگہ“ موجودگی کا بھی مطالبہ کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

ضمنی الیکشن،عمران خان نے فوجی اہلکاروں کی ”خاص جگہ“ موجودگی کا بھی مطالبہ کردیا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ (ن)لیگ دھاندلی کرنے جبکہ پی ٹی آئی دھاندلی روکنے کی ٹریننگ کر رہی ہے ،این اے 122کا ضمنی انتخاب 2013ءکے عام انتخابات سے بڑا مقابلہ ہے اور پی ٹی آئی کا(ن)لیگ سے نہیں بلکہ وفاق اور پنجاب حکومت سے مقابلہ ہے ۔ان خیالات… Continue 23reading ضمنی الیکشن،عمران خان نے فوجی اہلکاروں کی ”خاص جگہ“ موجودگی کا بھی مطالبہ کردیا