راولپنڈ ی اسلام آباد میںجواریوں نے جوا کھیلنے کا ایک اور بہانہ ڈھونڈ لیا،وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے
راولپنڈی(نیوزڈیسک)5 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی اور ناکامی کے حوالے سے کروڑوں روپے کی سٹے بازی کا انکشاف ہوا ہے۔راولپنڈی میں بعض سیاسی جماعتوں کے الیکشن بورڈز تک رسائی رکھنے والے سٹہ بازوں نے اس مرتبہ کرکٹ میچ کی طرح الیکشن میچ میں بھی اپنے کاروبار کو خوب چمکایاہے ،… Continue 23reading راولپنڈ ی اسلام آباد میںجواریوں نے جوا کھیلنے کا ایک اور بہانہ ڈھونڈ لیا،وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے