این اے 125 میں سعد رفیق کوبڑا دھچکا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) این اے 125 میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کیخلاف سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کی درخواست غیر موثر قرار دے دی۔عدالت کے روبرو خواجہ سعد رفیق کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹربیونل نے این اے 125 کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا حکم قانون کے… Continue 23reading این اے 125 میں سعد رفیق کوبڑا دھچکا