اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج ،ن لیگ کوپہلی خوشخبری
اسلا م آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج آناشروع ہوگیاہے جس کے بعد اب تک ن لیگ کے زیادہ امیدوارکامیاب ہوئے ہیں جبکہ تحریک انصاف دوسرے نمبرپرہے ۔یونین کونسل 50میں لیاقت علی ن لیگ کے چیرمین کامیاب ہوگئے ہیں ۔اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں میں رورل یونین کونسلزمیں مسلم لیگ… Continue 23reading اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج ،ن لیگ کوپہلی خوشخبری