عمران خان سے شادی،ریحام خان کا حیرت انگیزاعتراف
لاہور: (ویب ڈیسک) ریحام خان نے اعتراف کیا ہے کہ عمران خان سے ان کی شادی رجسٹرڈ نہیں ہوئی تھی لیکن یہ میری ذمہ داری ہے نہیں تھی۔ ریحام خان نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے عمران خان سے طلاق کے معاملے پر کوئی معاشی فائدہ حاصل نہیں کیا۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو… Continue 23reading عمران خان سے شادی،ریحام خان کا حیرت انگیزاعتراف











































