گرفتار کرنا ہے تو کر لیں ، مونس الہٰی ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چودھری مونس الہٰی خود ایف آئی اے لاہور کے دفتر پہنچ گئے اس دوران انہوں نے کہا کہ گرفتارکرنا ہے تو کرلیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ حاضر ہیں، انہیں کیس میں پیش ہونے پرکوئی اعتراض… Continue 23reading گرفتار کرنا ہے تو کر لیں ، مونس الہٰی ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے