مختلف شہروں میں بھی پری مون سون کی بارشیں شروع
کراچی(این این آئی)پنجاب کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں میں بھی پری مون سون کی بارشیں شروع ہو گئی ہیں، رات گئے سکھر، گھوٹکی، شکارپور، جیکب آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔دادو، جامشورو… Continue 23reading مختلف شہروں میں بھی پری مون سون کی بارشیں شروع