پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف سماعت، وفاقی حکومت اور اوگرا سے جواب طلب
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پرسماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت ، وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے نشاندہی کی کہ گزشتہ 21 روز میں پٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف سماعت، وفاقی حکومت اور اوگرا سے جواب طلب