پاکستانی آئین پاکستان کی ترقی ،خوشحالی، امن اور اقلیتوں کے حقوق کا محافظ ہے، راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستانی آئین پاکستان کی ترقی ،خوشحالی، امن اور اقلیتوں کے حقوق کا محافظ ہے، تحریک پاکستان کے دوران بر صغیر میں بسنے والی مسیحی برادری نے تحریک پاکستان کا ساتھ دیا تھا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسلامک یونیورسٹی کے… Continue 23reading پاکستانی آئین پاکستان کی ترقی ،خوشحالی، امن اور اقلیتوں کے حقوق کا محافظ ہے، راجہ پرویز اشرف