جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

انتخابات پر سپریم کورٹ جو فیصلہ کرے گی، قبول کریں گے، الیکشن کمیشن

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ الیکشن کیلئے پرنٹنگ کی ٹائم لائن کافی گزر چکی ہے، فنڈز کی عدم فراہمی سے پرنٹنگ کی کارروائی رکی ہوئی ہے۔الیکشن ٹریننگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمر حمید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ہر روز صبح شام چیلنجز کا سامنا ہے، انشا اللہ الیکشن کوریج پر میڈیا کو رپورٹنگ میں مسئلہ نہیں ہو گا،

آج کل ہم سپریم کورٹ کے چکر لگا رہے ہیں، الیکشن کب ہوں گے معاملہ اب سپریم کورٹ میں ہے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا کہ سپریم کورٹ کی کارروائی جیسے ہی ختم ہو گی پھر الیکشن کمیشن کوئی فیصلہ کرے گا، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہوگا اسے قبول کریں گے، اس وقت ہماری تیاری پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن کے حوالے سے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…