پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی سے استعفے، چودھری پرویز الہٰی نے اہم مشورہ دے دیا
لاہور(این این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کا مشورہ دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ استعفیٰ واپس لے لیں… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی سے استعفے، چودھری پرویز الہٰی نے اہم مشورہ دے دیا