منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں لاہور سمیت دیگرشہروں سے 11 دہشتگردگرفتار

datetime 6  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے لاہور سمیت دیگر شہروں سے 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے ہے ۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، ہینڈ گرینیڈ ، پملفٹ اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ دہشتگردوں کے خلاف لاہور، بہاولپور، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور ساہیوال میں 10مقدمات ہیں۔دہشتگرد نیٹ ورک حساس شہروں میں دہشتگردی کا منصوبہ بناچکے تھے۔ترجمان کے مطابق رواں ہفتے کو مبنگ آپریشن کے دوران 100 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس دوران 76ایف آئی آرزدرج کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…