پختونخوا میں سردی کی شدت کے باعث نمونیا سے 9 بچے دم توڑ گئے
پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں نمونیا کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں اس مرض کے باعث 9بچے موت کی آغوش میں چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافہ ہوا توبچوں میں سینے کے امراض بھی بڑھتے چلے گئے۔صوبہ بھر کے ہسپتالوں کے علاوہ پشاور… Continue 23reading پختونخوا میں سردی کی شدت کے باعث نمونیا سے 9 بچے دم توڑ گئے