تحریک انصاف کے امیدوار جہانگیر ترین نے حلف لے لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی شریک ہیں جبکہ این اے 154 لودھراں سے کامیاب تحریک انصاف کے امیدوار… Continue 23reading تحریک انصاف کے امیدوار جہانگیر ترین نے حلف لے لیا