پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
گھوٹکی (این این آئی)صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) ترجمان کے مطابق گدو بلاک کے عمیر ساؤتھ ایسٹ ون کنویں کی 790 میٹر تک کھدائی کی گئی اور ابتدائی نتائج کے مطابق 1.063 ملین مکعب کیوبک فٹ یومیہ… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت