پارٹی فنڈنگ کیس ، کیا فیصلہ آنے والا ہے ؟ تحریک انصاف نے خطرے کی نشاندہی کر دی
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ ملک میں مکمل طورپرفسطائیت ہے، فنڈنگ کیس کاجوبدترین فیصلہ ہوسکتاہے وہ آئیگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ اداکاروں کوعمران خان کی حمایت میں ویڈیوزپردھمکیاں مل رہی ہیں ، پنجاب میں تمام… Continue 23reading پارٹی فنڈنگ کیس ، کیا فیصلہ آنے والا ہے ؟ تحریک انصاف نے خطرے کی نشاندہی کر دی