بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی سندھ کو7مارچ کے لیے نوٹس جاری

datetime 15  فروری‬‮  2016

ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی سندھ کو7مارچ کے لیے نوٹس جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے 5لاپتہ افراد کی بازیابی کے متعلق پولیس اقدامات پرعدم اعتما د کااظہار کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی سندھ کو7مارچ کے لیے نوٹس جاری کردیئے تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمدعلی شیخ پرمشتمل 2رکنی بینچ نے کراچی سے 5لاپتہ ہونے والے درجنوںافراد کی بازیابی کے… Continue 23reading ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی سندھ کو7مارچ کے لیے نوٹس جاری

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک اہلکار شہید

datetime 15  فروری‬‮  2016

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک اہلکار شہید

وانا(نیوز ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک اہلکار شہید دوسرازخمی ہو گیا ہے ۔ زخمی جوان کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرکے روز جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے… Continue 23reading جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک اہلکار شہید

اسلام آباد ہائیکورٹ کا میاں منشا سمیت خاندان کے چار افراد کو نوٹس جاری

datetime 15  فروری‬‮  2016

اسلام آباد ہائیکورٹ کا میاں منشا سمیت خاندان کے چار افراد کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے میاں منشا سمیت خاندان کے چار افراد کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میاں منشا کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز اور جسٹس محسن اختر پر مبنی بنچ نے کی۔وکیل شعیب رزاق نے بتایا کہ میاں منشا نے 70ملین پاﺅنڈ سے لندن میں… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا میاں منشا سمیت خاندان کے چار افراد کو نوٹس جاری

وفاقی دارالحکومت میں سگریٹ کی سرعام فروخت پر پابندی عائد

datetime 15  فروری‬‮  2016

وفاقی دارالحکومت میں سگریٹ کی سرعام فروخت پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں سگریٹ کی سرعام فروخت پر پابندی عائد کردی نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی طرف سے بغیر لائسنس سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ امپورٹڈ سگریٹ کسی صورت فروخت نہیں ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ 1700 سے زائد دکانوں کو لائسنس جاری کرے گی اور… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں سگریٹ کی سرعام فروخت پر پابندی عائد

کراچی سے گرفتار القاعدہ کے دہشتگرد سے تفتیش کا آغاز

datetime 15  فروری‬‮  2016

کراچی سے گرفتار القاعدہ کے دہشتگرد سے تفتیش کا آغاز

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سے گرفتار القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ڈینٹسٹ عثمان خان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، مبینہ دہشت گرد القاعدہ کے اراکین کی مالی معاونت کیا کرتا تھا،ملزم کا موبائل فون کالنگ ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے۔کراچی میں انجینئرز اوربزنس ایڈمنسٹریشن کے پروفیشنلزکے بعد ایک ڈینٹسٹ بھی القاعدہ کے اراکین کی… Continue 23reading کراچی سے گرفتار القاعدہ کے دہشتگرد سے تفتیش کا آغاز

مردان‘مکان میں آگ لگنے سے 4افرادجاں بحق، ایک زخمی

datetime 15  فروری‬‮  2016

مردان‘مکان میں آگ لگنے سے 4افرادجاں بحق، ایک زخمی

مردان(نیوز ڈیسک)مردان کے ایک مکان میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شیخ ملتون ٹاﺅن کے ایک مکان میں لگی۔ امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا جبکہ جھلسنے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مکان میں… Continue 23reading مردان‘مکان میں آگ لگنے سے 4افرادجاں بحق، ایک زخمی

لاہور‘ قینچی امرسدھو سے مشتبہ ڈیوائس برآمد

datetime 15  فروری‬‮  2016

لاہور‘ قینچی امرسدھو سے مشتبہ ڈیوائس برآمد

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقہ قینچی امرسدھو میں ایک مشتبہ ڈیوائس برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے قبضے میں لے لیا۔قینچی امرسدھو کے علاقہ کوہ نور اسکیم فیز 2 میں ایک گرلز ہائی اسکول کے نزدیک ایک گھی کے ڈبہ میں مشتبہ ڈیوائس دیکھنے پر لوگوں نے پولیس کو کال کی۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع… Continue 23reading لاہور‘ قینچی امرسدھو سے مشتبہ ڈیوائس برآمد

ڈی جی خان‘ اسلحہ اسمگلرز کیخلاف کارروائی، پولیس سب انسپکٹر جاں بحق

datetime 15  فروری‬‮  2016

ڈی جی خان‘ اسلحہ اسمگلرز کیخلاف کارروائی، پولیس سب انسپکٹر جاں بحق

ڈی جی خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں اسلحہ اسمگلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ ضلع پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ تحصیل کوٹ چٹھہ کے علاقے نوتک میں ٹرک کے ذریعے اسلحہ اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع پولیس کو ملی تھی جس پر تھانا صدر کے ایس ایچ او سب… Continue 23reading ڈی جی خان‘ اسلحہ اسمگلرز کیخلاف کارروائی، پولیس سب انسپکٹر جاں بحق

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا

datetime 15  فروری‬‮  2016

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا ، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر بحث کا امکان ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا