ایل این جی کی درآمد کے بعد گیس کی قلت ختم ہوگئی ‘ ایم ڈی سوئی ناردرن
لاہور (نیوز ڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے منیجنگ ڈائریکٹر امجد لطیف نے کہا ہے کہ ایل این جی کی درآمد کے بعد گیس کی قلت ختم ہوگئی ہے اورآٹھ سال بعد پنجاب اورکے پی کے میں صنعتی شعبوں کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کر دی گئی ہے ، پاورسیکٹر کو گیس ملنے سے… Continue 23reading ایل این جی کی درآمد کے بعد گیس کی قلت ختم ہوگئی ‘ ایم ڈی سوئی ناردرن











































