نوازشریف کیخلاف الائنس میں توڑ پھوڑ شروع،بڑی جماعت الگ ہوگئی
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ نے اپوزیشن میں موجود اراکین کی آف شور کمپنیوں کی وجہ سے متحدہ اپوزیشن سے علیحدگی اختیار کر لی ذرائع کے مطابق پاناما لیکس کے معاملہ پر متحدہ قومی موومنٹ نے اپوزیشن کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کیا ۔متحدہ نے کہاکہ اپوزیشن کے سوالات پر تحفظات ہیں… Continue 23reading نوازشریف کیخلاف الائنس میں توڑ پھوڑ شروع،بڑی جماعت الگ ہوگئی











































