پنجاب بھر میں احتجاج،بڑی دھمکی دیدی
لاہور(نیوزڈیسک)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ون ٹائم اپ گریڈیشن اور تنخواہوں میں اضافے کے لیے 13اپریل بروز بدھ کو پنجاب بھر میں سٹرکیں بلاک کر کے احتجاج کریں گے ۔اسی طرز کا احتجاج اکیس اپریل کو لاہور سمیت پنجاب بھرمیں احتجاج کرتے ہوئے اہم شاہراہیں بندکردیں گے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر خرم شہزاد… Continue 23reading پنجاب بھر میں احتجاج،بڑی دھمکی دیدی