وزیراعظم استعفیٰ دے دیں گے،شاہ محمودقریشی 5باتیں سامنے لے آئے
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے پانچ توقعات لے کر قومی اسمبلی میں جاؤں گا کہ وہ اپوزیشن کے سات سوالات کے واضح جواب دیں گے،وزیراعظم پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز بنانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کمیٹی کااعلان کریں گے… Continue 23reading وزیراعظم استعفیٰ دے دیں گے،شاہ محمودقریشی 5باتیں سامنے لے آئے











































