چینی انجینئرزپر حملہ،حساس اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی
حب(این این آئی ) شا ہ نورانی کی پہاڑیوں میں ایف سی اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے فائرنگ کرکے کالعدم تنظیم کے ایک کمانڈر کو دو ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ کی بھاری کھیپ بھی برآمد کرلی گئی ہے ،ہلاک ہونیوالے تینوں دہشتگرد اہم نوعیت کی گھنونی وارداتوں میں ملوث… Continue 23reading چینی انجینئرزپر حملہ،حساس اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی











































