چین یا امریکہ؟ پاکستان کا دوٹوک اعلان،کھری کھری سنادیں
واشنگٹن/اسلام آباد (آئی این پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، امریکہ کشمیر کی متنازع حیثیت کو کئی بار تسلیم کر چکا ہے، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو ڈالرز میں نہیں تولنا چاہیے، ہمارے لئے چین اور امریکہ دونوں اہم ملک ہیں،… Continue 23reading چین یا امریکہ؟ پاکستان کا دوٹوک اعلان،کھری کھری سنادیں











































