پاک افغان سرحد پر ’’کومبنگ آپریشن‘‘ پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی، بڑی تعداد میں دہشتگرد گرفتار۔۔
چمن ( مانیٹرنگ ڈیسک) سیکورٹی فورسز نے چمن کے علاقے میں کومبنگ اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران 8 دہشتگرد گرفتار کر لیے۔ بڑی تعداد میں اسلحہ ، گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر چمن کے علاقے میں… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر ’’کومبنگ آپریشن‘‘ پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی، بڑی تعداد میں دہشتگرد گرفتار۔۔







































