تیسری شادی،عمران خان نے واضح اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)تیسری شادی،عمران خان نے اعلان کردیا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار گھروالوں کی مرضی سے شادی کروں گا،جب کوئی ملے گی تو تیسری شادی کرلوں گا۔وہ بدھ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ اس بار ارینج میرج کروں گا… Continue 23reading تیسری شادی،عمران خان نے واضح اعلان کردیا











































