گاڑی مالکان ہوشیار،نئے سال پر نیا کام، ایف بی آر حرکت میں آ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر کے ریجنل آفس بھی نئے افراد کوٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے سرگرم ہو گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مہنگی گاڑیاں اور قیمتی پلاٹ رکھنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا۔ نئے افراد سے سات کروڑ روپے ٹیکس وصول بھی کر لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ٹیکس… Continue 23reading گاڑی مالکان ہوشیار،نئے سال پر نیا کام، ایف بی آر حرکت میں آ گئی