پاکستان کیخلاف جارحانہ بیانات سے گریزکی تلقین! پاکستان نے افغانستان کو نتائج سے آگاہ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیاہے کہ پاکستان اپنے پڑوسیوں سے بہتر تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے ‘ پر امن افغانستان پاکستان کے حقیقی مفاد میں ہے ‘افغانستان کی تمام خرابیوں کا الزام پاکستان پر لگانا مناسب نہیں ‘ پاکستان نے ماضی میں بھی افغانستان میں قیام امن کی… Continue 23reading پاکستان کیخلاف جارحانہ بیانات سے گریزکی تلقین! پاکستان نے افغانستان کو نتائج سے آگاہ کردیا