ڈاکٹر عاصم کو نیند کیوں نہیں آتی ، میڈیکل رپورٹ نے حیران کن انکشاف کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین کی میڈ یکل رپورٹ انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق مشیر پیٹرولیم ابھی تک خوف کا شکار ہے ۔جمعرات کو کراچی کی احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیخلاف 462ارب روپے کی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ، سابق مشیر پیٹرولیم کے خلاف بورڈ آف ریونیو کے گواہان پیش نہ ہوسکے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کو نیند کیوں نہیں آتی ، میڈیکل رپورٹ نے حیران کن انکشاف کر دیا











































