نواز حکومت کو آزاد کشمیر میں الیکشن سے قبل بڑی کامیابی مل گئی
کوٹلی (آن لائن)آزاد کشمیر کوٹلی حلقہ ایل اے 11 کے آزاد امیدوار نعیم منصب داد مسلم لیگ(ن) کے امیدوار راجہ اقبال کے حق میں دستبردار ہوگئے۔آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی چڑھوئی میں بہت بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نعیم منصب داد نے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار راجہ ا قبال کی غیر مشروط حمایت… Continue 23reading نواز حکومت کو آزاد کشمیر میں الیکشن سے قبل بڑی کامیابی مل گئی