مزے ختم،آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر نے بڑا حکم جاری کردیا
مظفر آباد (این این آئی)آزاد جموں وکشمیر کے چیف الیکشن کمشنر نے صدر اور وزیراعظم سمیت تمام وزراء کو پروٹوکول نہ دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ انہوں نے صدر کو خط ارسال کرکے صدارتی دفتر کے وقار کو برقرار رکھنے کی درخواست بھی کی ہے۔ جمعہ کو الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس مصطفی… Continue 23reading مزے ختم،آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر نے بڑا حکم جاری کردیا