آئندہ چوبیس گھنٹے،موسلا دھاربارش کہاں کہاں ہوگی،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیریں سندھ (کراچی ،میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن)، شمالی بلوچستان (قلات، نصیر آباد، مکران،… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹے،موسلا دھاربارش کہاں کہاں ہوگی،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی