اگلے دو روز میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران اسلام آباد، پنجاب، فاٹا، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اکثر مقامات پر مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران گلگت بلتستان، سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات… Continue 23reading اگلے دو روز میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی