پاک بحریہ نے سب کو پیچھے چھو ڑ دیا، ایسا سسٹم شامل کر لیا گیا کہ سب دیکھتے رہ گئے
کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاک بحریہ نے اپنے بیڑے میں تیسرا اسٹیٹ آف دی آرٹ اے ٹی آر ائیر کرافٹ اور بغیر پائلٹ اڑنے والا سکین ایگل ایریل سسٹم شامل کر لیاجس سے پاک بحریہ کی آپریشنل استعداد اور رسائی میں اضافہ ہو گا۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس سلسلے میں ایک… Continue 23reading پاک بحریہ نے سب کو پیچھے چھو ڑ دیا، ایسا سسٹم شامل کر لیا گیا کہ سب دیکھتے رہ گئے











































