الطاف حسین کے تابوت میں آخری کیل۔۔ فاروق ستار کا ایسا اقدام کہ سن کر یقین نہیں کریں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم نے بانی متحدہ قومی موومنٹ کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی۔ تفصیل کے مطابق ایم کیو ایم کے جھنڈے سے بانی الطاف حسین کا نام ہٹا دیا گیا ہے اور ایم کیو ایم کا نیا جھنڈا متعارف کروا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading الطاف حسین کے تابوت میں آخری کیل۔۔ فاروق ستار کا ایسا اقدام کہ سن کر یقین نہیں کریں گے











































