صرف دو ہفتے میں’’مردہ باد‘‘کے بعد’’زندہ باد‘‘پاک افغان سرحد پر حیرت انگیز صورتحال
چمن(این این آئی) باب دوستی پربھارت نواز افغان باشندوں کی جانب سے پتھراؤ کے باعث گزشتہ دو ہفتے سے بند پاک افغان بارڈر افغانستان کی باقاعدہ معافی کے بعد کھول دیا گیا۔بدھ کو چمن میں واقع پاک افغان سرحدی دروازہ باب دوستی 14 روز بعد کھول دیا گیا ہے ٗباب دوستی کھلنے پر سرحد کے… Continue 23reading صرف دو ہفتے میں’’مردہ باد‘‘کے بعد’’زندہ باد‘‘پاک افغان سرحد پر حیرت انگیز صورتحال











































