ملک دشمنوں کے خلاف عوام متحد،رینجرز کی پیشکش پر بڑا کام شروع
کراچی (این این آئی) ملک دشمنوں کے خلاف عوام متحد،رینجرز کی پیشکش پر بڑا کام شروع،پاکستان رینجرز سندھ نے ایک اورخفیہ اطلاع پرکارروائی کرکے گلشن اقبال کے علاقے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور سیکڑوں گولیاں برآمد کرلی ہیں ۔ترجمان پاکستان رینجرز سندھ کے مطابق اسلحہ ایک گودام میں چھپایا گیا تھا ۔برآمد ہونے والے… Continue 23reading ملک دشمنوں کے خلاف عوام متحد،رینجرز کی پیشکش پر بڑا کام شروع











































