پی آئی اے میں دو سگے بھائیوں کے بعد دو سگی پائلٹ بہنیں ۔۔کس شہر سے تعلق ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی دو پائلٹ سگی بہنوں نے بوئنگ 777 طیارے کا لائسنس حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے ۔ملتان سے تعلق رکھنے والی پی آئی اے کی دونوں پائلٹ بہنیں ارم مسعود اور کیپٹن مریم مسعود نے ایک ہی وقت میں فرسٹ آفیسر یعنی معاون پائلٹ کی حیثیت سے بوئنگ… Continue 23reading پی آئی اے میں دو سگے بھائیوں کے بعد دو سگی پائلٹ بہنیں ۔۔کس شہر سے تعلق ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے









































